راولپنڈی میں خواتین کو بااختیار

بنانے کی جانب گامزن

ہمارے خصوصی تیّارکردہ فٹنس پروگرامز،جم کے سٹیٹ آف دی آرٹ سامان، اور خواتین عملے کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو مکمل طور پر اُجاگر کیجئے۔

فِٹ ٹریک جِم آپکی فٹنس، اور آپکو بااختیار بنانے کے لیے آپ کی اپنی مقامی جِم ہے۔ ہم نے راولپنڈی کے قلب میں اسلامی اقدار سے ہم آہنگ ایک محفوظ، خواتین دوست ماحول مہیّا کیا ہے۔

خصوصی تیّارکردہ فٹنس

پروگرامز

فٹ ٹریک جِم میں ہمارا نصب العین ہر خاتون کو اُنکے فٹنس کے اہداف حاصل کرنے میں مدد کرنا ہے۔ ہم آپ کی انفرادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیّار کردہ فٹنس پروگرامز کی رینج آفر کرتے ہیں:

جم کا شاندار

سامان

ہمارے اعلیٰ درجے کے فٹنس کے آلات کے ذریعے متحرکانہ ورزش کے تجربے سے لطف اندوز ہوں، جنہیں آپ کی فٹنس کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خصوصی طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

ٹریڈملز

اپنی قلبی صحت کو بہتر بنائیں اور صحت مندانہ طریقے سے وزن میں کمی کیجئے۔

سٹیشنری بائیکس

سٹیشنری بائیکس پر شدید کارڈیو۔

سٹیئر کلائیمبرز

سیڑھیاں چڑھنے جیسی چیلنجنگ کارڈیو ورزش۔

مساجرز

ریلیکسیشن اور طبیعت کی بحالی کے لئے آرام دہ طریقے سے پٹھوں کا مساج

سٹیبلٹی بالز

انفلیٹیبل بالز کے ساتھ بنیادی طاقت اور توازن کی تربیت۔

وزن اٹھانے کا سامان

طاقت کے حصول کی تربیت کے لیے بھاری وزن اٹھا کر پٹھوں کی مضبوطی۔

آرم کَرل مشینز

مخصوص مشینوں کا استعمال کرتے ہوئے بازوؤں کے پٹھوں کو مضبوط کرنا۔

جمپنگ روپیس

جمپنگ روپس کے ساتھ پُرتفریح اور مؤثر کارڈیو ورزش

لگن کے ساتھ کام کرنے والی فی میل ٹیم

ہماری قابِل خواتین ٹرینرز پر مشتمل ماہر ٹیم معاون ماحول میں آپ کے فٹنس کے اہداف تک پہنچنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے وقف ہے۔

مشال زہرہ

(ماہرِ خوراک / غذائیت کی ماہر)

یونیورسٹی آف لاہور سے فارغ التحصیل ڈاکٹر آف ڈائیٹیٹکس اینڈ نیوٹریشنل سائنسز (DDNS)

  • سٹریٹجک غذائی مشوروں کے ذریعے بہتر صحت کو فروغ دینے کے لیے جوش و جذبے سے سرشار۔
  • مختلف عمر کے لوگوں کے مطابق حسب ضرورت غذائی پروگرامز کو ڈیزائن کرنے میں ماہر: بچوں، حاملہ ماؤں، اور بزرگوں کیلئے۔
  • کسٹمرز کی اطمینان کے لیے غیرمتزلزل عزم رکھتی ہیں۔
  • وہ کلائینٹس کے ساتھ پائیدار پیشہ ورانہ تعلقات کو فروغ دینے میں ماہر ہیں۔
  • ہر کلائنٹ کی انفرادی بہتری کے سفر میں کلائینٹس کا ساتھ دینے کے لیے پُرعزم۔

محترمہ شفقت صاحبہ

(جنرل ایڈمنسٹریٹر)

  • جم میں دوستانہ اور منظّم ماحول برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم۔
  • جم کے روزمرہ کے آپریشنز کی نگرانی کرنے میں تجربہ کار۔
  • ورزش کے نظام الاوقات اور فٹنس پروگرام ترتیب دینے میں ماہر۔
  • وہ اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ جم میں اعلیٰ درجے کی صفائی اور حفاظتی معیارات برقرار رہیں۔
  • وہ ممبرز کے اطمینان کو بڑھانے اور بار بار آنے کو برقرار رکھنے کی کوششیں کرتی 
  • اُنہیں جم کے اراکین کے ساتھ مثبت اور حوصلہ افزاء تعلقات استوار کرنے میں کمال درجے کی مہارت حاصل ہے۔
  • وہ جم کے تمام ممبرز کی صحت اور تندرستی کو فروغ دینے کے بارے میں پرجوش رہتی ہیں۔

ممبرشپ پیکجز

اپنی ضروریات کے مطابق ایک پیکج منتخب کیجئے:

پاپولر

عمومی بہتری

جم کے اوقات: صبح 6 بجے تا دوپہر 11 بجے (پیر سے ہفتہ)

ہمارے ُپرلگن خاتون عملے کی جانب سے اپنی ضرورت کے مطابق کوچنگ سے لطف اندوز ہوں۔

بنیادی کوچنگ کے ساتھ

ایک ماہRs. 3000 ماہانہ
دو ما  (10% رعایت)Rs. 2850 ماہانہ
تین ماہ (15% رعایت)Rs. 2550 ماہانہ
*داخلہ فیس روپے 1000 لاگو ہے۔

ویٹ مینیجمنٹ پروگرام

جم کے اوقات: دوپہر 12:00 بجے سے 1:30 بجے تک (پیر سے ہفتہ)

ہمارے ٹرینرز کی ماہرانہ رہنمائی میں صحت مندانہ طریقے سے اپنے وزن کا حدف حاصل کریں اور اسے برقرار رکھیں۔ ہم آپ کے وزن کے مطلوبہ ہدف کو حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرنے کو یقینی بنائیں گے۔

3999 روپے (ایک مرتبہ کی فیس)

بعد اَز پیدائش صحت پروگرام

دورانیہ: ایک ماہ

جم کے اوقات: دوپہر 2:00 بجے تا شام 4:00 بجے (پیر سے ہفتہ)

نئی ماؤں کے لیے ڈیزائن کردہ ہمارے خصوصی پروگرام کے ذریعے حمل سے پہلے والا فٹنس لیول دوبارہ حاصل کریں۔

4999 روپے (ایک مرتبہ کی فیس)

شادی سے قبل فٹنس پروگرام

دورانیہ ایک مہینہ

جم کے اوقات: دوپہر 02:00 بجے تا شام 04:00 بجے تک (پیر سے ہفتہ)

شادی سے پہلے کے ہمارے جامع فٹنس پروگرام کے ساتھ اپنے بڑے دن پر بہترین دیکھو اور محسوس کریں، بشمول ڈائٹ پلان اور رہنمائی۔

6999 روپے (ایک مرتبہ کی فیس)

کسٹمرز کی رائے

اپنا فٹنس کا سفر شروع کریں۔ فٹ ٹریک جم میں

کیا آپ کیلوریز بَرن کرنے، اپنے جسم کو ٹون کرنے اور اپنی طاقت کو بڑھانے کے لیے تیار ہیں؟ فٹ ٹریک جم کے ساتھ ایک مضبوط، صحت مندانہ زندگی کی جانب سفر شروع کریں۔ اپنی بھرپور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا ممبرشپ حاصل کے لیے آن لائن سائن اَپ کریں۔